طورخم سرحد دو طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند January 14, 2024 گزرگاہ کے دونوں جانب سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔
بیرسٹر گوہر کے گھر پر چھاپہ ، ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار معطل January 14, 2024 ڈی پی او سٹی کو انکوائری افسر مقرر کرکے تفصیلی رپورٹ 3 دن میں جمع کروانے کے احکامات جاری کیے۔
الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع January 14, 2024 سیکیورٹی خدشات کے باعث امیداروں کو دہشتگردوں کے حملوں کا خدشہ ہے، قرارداد
عمران خان کے دستخطوں کیساتھ نوٹس جیل سے باہر لے جانے کی کوشش ناکام January 14, 2024 جیل آفیسر نے کمیونٹی روم سے باہر جاتے ہوئے نمائندہ کو روک لیا۔
کیچ میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،5 اہلکارشہید،3 دہشتگرد مار گرائے January 14, 2024 مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے…
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف سے ’’بلا‘‘چھین لیا، پشاورہائیکورٹ کا کلعدم January 13, 2024 چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 151 فلسطینی شہید January 13, 2024 رفح کراسنگ کے قریب گھر پر اسرائیلی حملے میں 12 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ اسرائیلی فوج نے خان یونس میں…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری January 13, 2024 مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلہ جسٹس ارشد علی نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی…
انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کی بدنیتی ثابت کرنا ہوگی، چیف جسٹس January 13, 2024 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور…
کراچی: بیرون ملک سے آنے والے 3 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا January 13, 2024 شمالی وزیرستان کا 22سالہ رہائشی ابوظہبی سے جبکہ مہمند ایجنسی کا رہائشی 22سالہ تیسرا مسافر جدہ سے کراچی پہنچا تھا۔