ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے آئی فون چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان نے بیرون ملک سے آرڈر پر منگوائے گئے قیمتی موبائل فون کی شپمینٹ سے چوری کی۔ اس حوالے سےمزکورہ شپمینٹ کے مالک کی جانب سے تھانہ ایئرپورٹ میں نامعلوم ملزمان …
Read More »