معروف براڈ کاسٹر اور پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسرعلالت کے باعث اسلام آباد کے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں ۔ کنول نصیر گزشتہ 5دہائیوں سے زائدعرصہ تک پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ رہیں.کنول نصیر معروف براڈ کاسٹر موہنی حمید (آپا شمیم) کی بیٹی تھیں۔ کنول …
Read More »