نیب ترامیم سے ختم یا دوسرے فورم پر منتقل کیسزکی تفصیلات طلب February 7, 2023 نیب ترامیم سے کوئی کیس ختم نہیں ہوا،کچھ نیب کیسز ترامیم کے بعد متعلقہ فورمز پر منتقل ہوئے،اسپیشل پراسیکیوٹر
کراچی،اتحاد ٹائون میں آلودگی پھیلانے والے6 سے زائد کارخانے بند February 7, 2023 پرانے ٹائروں اور دھاتیں پگھلانے سے مکینوں کی زندگیاں اجیرن ہوگئی تھی۔
پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی،حقیقت کیا ہے؟ February 7, 2023 سوشل میڈیا پر زیرگردش زلزلے سے متعلق پیش گوئیوں کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں،محکمہ موسمیات
عمران خان نااہلی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دیدیا February 7, 2023 چیف جسٹس عامر فاروق بینچ کی سربراہی کریں گے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر بینچ کا…
سابق صدر پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک February 7, 2023 نماز جنازہ پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی،فوجی افسران اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی۔
زمان پارک کا علاقہ نو گو ایریا بن گیا February 7, 2023 عمران خان کے نئے سیاسی ڈیرے پر کارکنوں کے مستقل اجتماع کے سبب 50 سے زائد کالونیوں کے مکین متاثر،…
شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد February 7, 2023 عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو تین بجے سنایا جائے گا۔
پرویز الٰہی دورحکومت میں دیے گئے ٹھیکوں کی تحقیقات شروع February 7, 2023 نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی ۔
سینیٹر بہرا مند تنگی نے فیصل جاوید کو بے شرم کہہ دیا February 7, 2023 میں نے آپ کو نہیں فیصل جاوید کو بے شرم کہا ہے ، میں اس لوہار کے بچے کو جانتا…
سندھ میں سیلاب سے تباہ سکولوں پر کتنے اخراجات ہوں گے؟ February 7, 2023 ایک کلاس روم تعمیر کیلئے ساڑھے 27 لاکھ کے انو کھے تخمینے پر ماہرین بھی حیران۔