سرسید پولیس نے جوئے کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے میں مصروف 11 جواریوں کو گرفتار کر کے کمہار بازی کا سامان برآمد کرلیا۔ گرفتار جواریوں میں جمیل،محمد اسلم،محمد یعقوب، محمد خلیل، محمد عمران، محمد ابراہیم،محمد سلطان، محمد عابد،عامر حسین، نور محمد اور صابرعلی شامل ہیں۔ سرسید پولیس کی …
Read More »