شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ،آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم August 16, 2022 ایڈیشنل سیشن جج شہباز گل کی درخواست ضمانت کے ساتھ ریمانڈ کی نظرثانی درخواست بھی سنیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ
پولیو ٹیم پر حملہ۔2 پولیس اہلکار شہید August 16, 2022 جاں بحق ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹیبل پیر رحمٰن اور نثار شامل ہیں۔
ممنوعہ فنڈنک کیس: اسلام آبادہائیکورٹ کا لارجربینچ بنانے کا فیصلہ August 16, 2022 فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت،شوکاز نوٹس کی حد تک نوٹس نہ لیا جائے، استدعا
ملتان: بس اورآئل ٹینکرمیں خوفناک تصادم،20 مسافرجاں بحق August 16, 2022 6 زخمی ، لاہور سے کراچی جانیوالی بس پیچھے سے ٹینکر سے ٹکرا گئی
ایک اوربھارتی چارٹرڈ طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پرلینڈنگ August 15, 2022 مختصر مدت میں یہ چھٹا طیارہ ہے جو بھارت سے کراچی آیا
وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 50 ہزار فی خاندان امداد دینے کی ہدایت August 15, 2022 حکومت بی آئی ایس پی کے تحت متاثرہ خاندانوں کو 30 ہزار روپے کا فوری ایمرجنسی کیش ریلیف فراہم کریگی
پی ٹی آئی کا حکومت کے خاتمے کیلیے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان August 15, 2022 19 اگست کو کراچی، 20 اگست کو حیدر آباد میں عمران خان جلسوں کا آغاز کریں گے۔فواد چوہدری
نواز شریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں۔جاوید لطیف August 15, 2022 عوام ڈاکٹر ہیں، عوام نے فیصلہ دے دیا ہے کہ نواز شریف واپس آ جائیں۔پریس کانفرنس
ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلیے مقرر August 15, 2022 قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کل پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کریں گے ۔
پنجگور۔ ڈپٹی کمشنر کی رہائش گاہ پردستی بم حملہ August 15, 2022 نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم پھینکا،1اہلکار زخمی،گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔