ایم کیو ایم نے حکومت کو سب سے بڑا جھٹکا دیدیا March 30, 2022 ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزرا اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔
جسے اپوزیشن نامزد کرے گی،وہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا۔آصف زرداری March 29, 2022 ق لیگ والےرات کے بارہ بجے ہمیں مبارک باد دینے آتے ہیں اور صبح کہیں اور چلے جاتے ہیں۔پریس کانفرنس
خط کے مرکزی کردار نواز شریف ہیں۔اسد عمر March 29, 2022 وزیراعظم عمران خان یہ چیف جسٹس کو دکھانے کیلیے تیار ہیں۔پریس کانفرنس
شیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کی تاریخ بتادی March 29, 2022 تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ آخری گھنٹے تک جائے گا۔پریس کانفرنس
آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں۔سپریم کورٹ March 29, 2022 تاحیات نااہلی کے تعین کے لیے ہمیں کافی قلابازیاں لگانی پڑیں گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن
چوہدری صاحبان نے پہلی مرتبہ ایسا کیا۔رانا ثناءاللہ March 29, 2022 پرویز الہی کسی بھی قیمت پر پنجاب کے وزیراعلیٰ پی ٹی آئی کی حمایت سے نہیں بن سکتے۔
عثمان بزدار نےاستعفیٰ دینے کی تصدیق کردی March 29, 2022 وزارت اعلیٰ کامنصب وزیراعظم اور قوم کی امانت ہے ۔
فارن فنڈنگ کیس۔اکبر ایس بابرکوریکارڈ نہ دینے کی استدعا مسترد March 29, 2022 عدالت نے کیس کی مزید سماعت یکم اپریل تک ملتوی کردی۔
شیخ رشید توہین عدالت کی کارروائی سے بچ گئے March 29, 2022 پہلے ملزم کو آنے تو دو۔ اگر گرفتاری ہوتی ہے تو پھر توہیں عدالت کی درخواست دائر کریں۔عدالت
چوہدری شجاعت نے اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی March 29, 2022 اب تک جوفیصلےہوئےوہ میری رضامندی کیساتھ ہوئے۔