دبئی سے تل ابیب پرواز ہائی جیکنگ کوشش، معاون پائلٹ کے ہوشربا انکشافات October 9, 2026 سنسنی خیز تحقیقات، ملزم طیارہ ائیرپورٹ کی عمارت سے ٹکرانا چاہتا تھا، تبوک میں لینڈنگ
کے الیکٹرک کی جانب سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغاز October 9, 2026 شہر کا بجلی نظام اوورلوڈ، ایل این جی کی کمی کا سامنا، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں شاندار اضافہ، زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر October 9, 2026 معاشی اشاریے مثبت، ستمبر میں ترسیلات 3 ارب 60 کروڑ ڈالر رہیں، ذخائر بڑھ کر 26 ارب 80 کروڑ ڈالر…
وزیراعظم کی منظوری کے بعد ملک میں سود سے پاک حج سیونگ پلان متعارف کرانے کا فیصلہ October 9, 2026 عازمین کی سہولت کا اقدام، ڈیجیٹل انداز میں ماہانہ بچت، قواعد دو ماہ میں ہوں گے۔
پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے شامل October 9, 2026 اہم پیش رفت، دو جدید طیاروں کا حصول، برطانیہ اور یورپ کے لیے پروازیں شروع ہوں گی۔
ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت میں ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ October 9, 2026 جنگ شروع ہونے کے بعد کل آبنائے ہرمز سے سب سے زیادہ تیل نکالا گیا،ڈونلڈ ٹرمپ
ملکی سیاسی بحران کا حل، وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے اہم ٹیلیفونک رابطہ October 9, 2026 سیاسی کشمکش، گورنر راج نہ لگانے کی یقین دہانی، مذاکرات کی بحالی کی کوششیں شروع
اسلام آباد میں اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی درخت سے لٹکی لاش برآمد October 9, 2026 جعلی دستاویز کا انکشاف، شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں
کراچی کے علاقے ملیر بکرا پیڑی میں دیوار گرنے سے دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق October 9, 2026 افسوسناک حادثہ، دو سگے بھائی بھی شامل، تحقیقات شروع
امریکی سفارتکاری کا برا وقت، اٹلی میں امریکی سفیر ایک لاکھ مانگتی رہی October 9, 2026 سفارتی اسکینڈل، کریڈٹ کارڈ کا بل ادا کرنے کا مطالبہ، ڈیموکریٹس کی تحقیقات کی مانگ۔