نظرثانی درخواستیں مسترد ۔ سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور گرانے کا حکم September 22, 2021 نقشہ دیکھیں، سروس لین نسلہ ٹاور میں شامل ہے، سروس لین تو وہاں سے بالکل غائب کردی گئی ہے۔چیف جسٹس
نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے بھارت ہوسکتا ہے۔ شاہ محمود قریشی September 22, 2021 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سیکیورٹی سے مطمئن تھی، اس لیے وہ پاکستان آئی تھی۔ پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس کیوں گئی،آج بتائوں گا۔ شیخ رشید September 22, 2021 نیوزی لینڈ کی ٹیم کو انگلینڈ میں تھریٹ تھے وہ وہاں کیوں گئے؟۔
آسٹریلیا میں 6 شدت کا زلزلہ۔علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا September 22, 2021 متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کیلیے درخواست دیدی September 22, 2021 نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پرایک ارب 70کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔
ٹرک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے والے طالبان گرفتار September 22, 2021 پاکستانی ٹرک طور خم بارڈر سے جیسے ہی افغانستان کی حدود میں داخل ہوا تو اس سے پاکستانی جھنڈے کو…
کورونا سے مزید47افرا د جان کی باز ی ہارگئے September 22, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں 51 ہزار 139کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4.56 فیصد رہی۔
پورا کراچی گند سے بھرا ہے،’’شیم آن سندھ حکومت“۔ چیف جسٹس September 22, 2021 شہر میں گڑا ابل رہے ہیں اور تھوڑی سے بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس
بھارتی گجرات میں دو ارب 70 کروڑ امریکی ڈالرکی ہیروئن برآمد September 21, 2021 دو افراد کو گرفتار، یہ کھیپ افغانستان سے چلی تھی،اسے ایران سے گجرات کی مندرا بندرگاہ پر بھیج دیا گیا۔
مریم نواز مسلم لیگ ن کا مستقبل ہیں ۔ رانا ثناءاللہ September 21, 2021 مخالفین مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں ،پارٹی کو منظم کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو