پاکستان میں عیدالاضحی 21 جولائی کو ہونے کی پیش گوئی July 9, 2021 ہفتہ کو ذی الحج کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں،11 جولائی کو واضح نظر آئے گا۔ پروفیسرجاویداقبال
گلگت بلتستان میں کوئی طالبان موجود نہیں۔مشیر قومی سلامتی July 9, 2021 وہاں طالبان کی موجود گی کا شوشہ بھارت نے چھوڑا ہے۔ سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں…
لڑکے، لڑکی پر تشددکا کیس۔ ملزمان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور July 9, 2021 تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ۔
آپ سبزی منڈی میں نہیں، عدالت میں کھڑے ہیں۔سپریم کورٹ July 9, 2021 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب واجد علی گیلانی کی طرف سے عدالت سے معذرت کی گئی۔
ہم دہشت گرد نہیں، آزادی پسند ہیں۔طالبان July 9, 2021 افغانستان میں کئی دارالحکومتوں کا محاصرہ جاری ہے،افغان فورسز کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ مل رہی ہے۔ماسکو میں پریس کانفرنس
ورلڈ بینک نے پاکستان کا 400 ملین ڈالرقرض روک لیا July 9, 2021 حکومت پاکستان نے یہ قرض غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے حاصل کرنا تھا۔
ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید 25اموات July 9, 2021 ایک ہزار 737نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح3.65فیصد تک پہنچ گئی۔
افغان جنگ ختم کرنے کا فیصلہ درست ہے۔ صدر جو بائیڈن July 9, 2021 طالبان پر بھروسہ نہیں لیکن افغان حکومت کے تحفظ کے لیے افغان فوج پر بھروسہ ہے۔
لاہورہائیکورٹ کا والٹن ایئرپورٹ پرفلائنگ آپریشن بحال کرنے کا حکم July 9, 2021 انفرااسٹرکچررپورٹ اورمنتقلی کیلیے 8 سے 22 ہفتے درکارہیں۔لا افسر
مریم نوازنے کشمیر میں الیکشن مہم کا آغاز کر دیا July 8, 2021 کان کھول کر سن لیں ن لیگ اب ماضی جیسی نہیں رہی۔مریم نواز