19 سال سے زائد عمرکے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ May 26, 2021 کل سے کورونا ویکسین کییئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہوجائے گی۔ اسد عمر
نواز شریف یا مریم نوازکو جواب دہ نہیں۔بلاول بھٹو May 26, 2021 شوکاز پھاڑا ہے مگر اپنا موقف تبدیل نہیں کیا۔ پریس کانفرنس
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس.صدر نے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا May 26, 2021 درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائرکردی۔
دبئی کی پرواز میں بھارتی شہری کا اکیلے سفر May 26, 2021 طیارے کے پائلٹ نے پرواز سے قبل اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس طیارے میں واحد مسافر ہیں اور…
بالغ نوجوانوں کی شادی نہ کرانے پر والدین پر جرمانہ ہو گا۔ قانون لانے کی تیاری May 26, 2021 ایم ایم اے کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے مسودہ قانون اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا۔
ملک میں کرونا سے مزید 65افراد جان کی بازی ہار گئے May 26, 2021 گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.61 فیصد رہی۔
تحریک انصاف میں ٹوٹ پھوٹ جاری۔ ایک اورگروپ سامنے آ گیا May 26, 2021 گزشتہ رات ہم خیال گروپ کے 15 سے زائد اراکین کو عشائیہ دیا گیا۔ اسیکمیں شامل نہ کرنے پر شکوے…
اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے والا لیگی رکن اسمبلی گرفتار May 26, 2021 عدالت نے شواہد کی روشنی میں نوید علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
چوہدری نثار کی جماعت میں جگہ نہیں بنتی۔ شاہد خاقان عباسی May 26, 2021 میر ا خیال سے جماعت چوہدری نثار کی واپسی قبول نہیں کرے گی ۔گفتگو
پاکستان نے 38 ممالک کے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی May 26, 2021 بھارت، جنوبی افریقہ، ایران، بنگلہ دیش، برزایل، زمبابوے سمیت براعظم ایشیا، یورپ اور لاطینی امریکہ کے ممالک شامل ہیں۔