پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید 34 اموات July 3, 2021 ایک ہزار 400 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد رہی۔
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی July 2, 2021 اسلام آباد،راولپنڈی اور لاہور میں اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
’’بیماری میں مبتلا شخص یہی بھول گیا کہ وہ شادی شدہ ہے‘‘ July 2, 2021 وہ نئے سرے سے ایک بار پھراپنی بیوی ہی کی محبت میں گرفتار ہو گیا۔
گیس اور بجلی کی کمی پیرتک پوری کرلی جائے گی۔ حماد اظہر July 2, 2021 فرنس آئل کے پلانٹ ہرگرمی کے موسم میں چلتے ہیں۔پریس کانفرنس
رکن اسمبلی جوا کھیلتے ہوئے پولیس کے ہتھے چڑھ گیا July 2, 2021 جس وقت پولیس پہنچی تو کیسری سنگھ خود بھی جوا کھیلنے میں مصروف تھے۔
لوڈ شیڈنگ اورمہنگی بجلی سے پریشان عوام کے لیے بری خبر July 2, 2021 نیپرا نے وفاقی حکومت کو بجلی کا ٹیرف 2 روپے 97 پیسے بڑھانے کی اجازت دیدی۔
پشاورمیں کتوں کی لڑائی کامقابلہ2افراد کی ذندگی کےچراغ گل کرگیا July 2, 2021 فائرنگ کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کا پولیس اہلکار فواد موسیٰ زئی اورابرار نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو…
کھلونا نما بم پھٹنے سے3 بچے جاں بحق July 2, 2021 کھلونا نما بم ندی میں نہاتے ہوئے ملا تھا اور بچے اسے گھر لے آئے تھے۔
وزیرخزانہ بلوچستان کے بھائی پولیس پرفائرنگ کے الزام میں گرفتار July 2, 2021 صغیر بلیدی نے نشے کی حالت میں پولیس پرحملہ کیا، ہوائی فائرنگ کی۔
پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا July 2, 2021 آج ایوان میں کتناسکون ہے۔ مکیش چاؤلہ کاطنز