اہم خبریں

پاکستان کا 145 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 16اعشاریہ 2 اوورز میں 4 وکٹ پر حاصل کرلیا

جنوبی افریقہ نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ تبدیلی کے لیے 5 سال کم ہیں

کچھ نہ کرنےکااعتراف حکومت کی ناکامی ہے،سینیٹر سراج الحق

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کا آفیشل گیت گانے والے فنکار ترکی پہنچ گئے ہیں

پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ترکی کےشہراستنبول میں ہوگی

ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عنایت ولد آب بسیراور شاہ فہاد عرف بڑھئی ولد  رحیم جس کا  تعلق پشین صوبہ بلوچستان سے ہے شامل ہیں

ایف بی انڈسٹریل ایریاپولیس کی کاروائی بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے2کارندےگرفتار

علاقہ گشت پر معمور پولیس موبائل نے اطلاع ملتے ہی فوری طورپر کاروائی کی اور ملزم دار محمد ولد محمد اسلم کو گرفتارکیا

منگھوپیرمیں دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونے والے شخص کا قاتل گرفتار