بختاورزرداری کی منگنی کی شال پرکتے کی تصویرکیوں بنائی گئی تھی؟ December 2, 2020 چادرکے دوسرے پلّو پرنقش ونگارکے ذریعے بختاور بھٹو کی موجودہ زندگی اوران کے مستقبل کی کہانی بیان کی گئی تھی۔
کورونا وائرس سےمزید 75 افراد جاں بحق ہوگئے December 2, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 4 لاکھ 3 ہزار311 ہوگئی۔
حکومت کاکورونا ویکسین عوام کو مفت فراہم کرنے کا فیصلہ December 2, 2020 2021 کی دوسری سہ ماہی میں ویکسین لگانا شروع کردیں گے۔پارلیمانی سیکریٹری صحت
آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ۔نام وفاق کو بھجوا دیے گئے December 2, 2020 وفاق کی درخواست پر آئی جی سندھ کے نام دے دیے،امید ہے انہی ناموں میں سے آئی جی سندھ کا…
شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی پیرول میں ایک روزکی توسیع December 2, 2020 شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست کی گئی تھی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم پرشادی کاجھانسہ دینےکاالزام ،عدالت میں ایک اور درخواست دائر۔ December 1, 2020 خاتون کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم کا خاندان مقدمے کی درخواست واپس لینے کے لیے ان پر دباؤ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سےمتحدہ عرب امارات منتقل ہونےکاامکان۔ December 1, 2020 کورونا وائرس کی وجہ سےغیر یقینی صورتحال کا کچھ عنصر ابھی باقی ہے، واضح تصویر اپریل تک آئے گی۔
وفاقی کابینہ نےنجی ائیرلائن ایئرسیال کےلائسنس کی منظوری دےدی۔ December 1, 2020 ابتدائی طور پر اسلام آباد، کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور پشاور کے درمیان آپریشنز کا آغاز کیا جائے گا۔
جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں ،مایوس اپوزیشن عوام کو ڈھال بنا رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان December 1, 2020 وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل پنجاب حکومت…
وفاقی حکومت کاکراچی کےبےگھرافرادکی بحالی کاٹاسک این ڈی ایم اےکودینےکافیصلہ۔ December 1, 2020 بے گھر افراد کی بحالی کا فنڈ وفاقی حکومت دے گی