کراچی میں آج سے 3روزتک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان August 24, 2020 شہر کے مختلف علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات
غیرقانونی الاٹمنٹ کیس۔ سیکریٹری بلدیات سندھ بھی گرفتار August 24, 2020 نیب نے کے ایم سی کے ڈائریکٹر وسیم اورلالہ فضل الرحمن کو گرفتارکرلیا۔
سندھ میں مدارس کو تعلیمی اداروں کی طرح رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ August 24, 2020 کرائمزکیسزایسے بنائے جائیں کہ ملزمان کو سزا بھی ہو۔مراد علی شاہ،اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
شہباز شریف آج آہم پریس کانفرنس کریں گے August 24, 2020 قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
پاکستان نے بھارتی بیان مسترد کردیا August 23, 2020 بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے جموں و کشمیرکو خودساختہ اٹوٹ انگ قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
دنیا بھر میں کورونا کے باعث اموات 8 لاکھ سے تجاوز August 23, 2020 ایک کروڑ59 لاکھ 40 ہزار608 مریض کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکے۔
مسافر وین اورٹرک کے درمیان تصادم۔10 افراد جاں بحق August 23, 2020 حادثے میں 20 افراد زخمی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
اپوزیشن کی اے پی سی محرم کے بعد ہوگی۔آفتاب شیرپائو August 23, 2020 مولانا فضل الرحمن کے ساتھ میری ملاقات ہوئی ہے اور ہم ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں…
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام شخص قتل August 23, 2020 واقعے کے بعد امریکی سیاہ فام شہریوں کی جانب سے شدید غم وغصے کا اظہار
عوام جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں۔عاصم سلیم باجوہ August 23, 2020 سی پیک سے متعلق ملازمتیں ،اقدامات سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ ہوں گے۔