ماسک نہ پہننے پر مسافر کو جہاز سے اتار دیا گیا June 19, 2020 یہ امریکہ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔
بھارتی منت سماجت کے بعد چین نے پکڑے گئے 10فوجی رہا کردیے June 19, 2020 سرحدی خلاف ورزی پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور76 کو زخمی کر دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا June 19, 2020 اگرکسی ایک نقطے پر ججز کا اتفاق ہو گیا تو فیصلہ آج شام4 بجے سنا دیں گے۔جسٹس عمرعطا بندیال
گھوٹکی میں دھماکے سے رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق June 19, 2020 رینجرزاہلکار مارکیٹ میں گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔
سندھ میں کورونا مزید 48 جانیں نگل گیا June 18, 2020 سندھ میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 62 ہزار 269 ہوگئی۔
جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سپریم کورٹ میں بیان قلمبند کراتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں June 18, 2020 مجھے اور میرے بیٹے کو ہراساں کیا گیا،اپنوں نے ایسا کیس بنایا جیسے میں ماسٹر مائنڈ مجرم ہوں۔اہلیہ جسٹس قاضی…
حکومت نے اختر مینگل کو منانے کیلیےچیئرمین سینیٹ کو میدان میں اتاردیا June 18, 2020 دونوں رہنمائوں کی ملاقات۔بی این پی مینگل کے سربراہ نے چیئرمین سینیٹ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔
وفاقی حکومت نے 229 ارب روپے کاڈاکہ ڈالا۔مراد علی شاہ June 18, 2020 حکومت کا اپنی نااہلیوں کو کورونا پر ڈال دینا درست نہیں۔پریس کانفرنس
چینی فوج نے اہم علاقےمیں پوزیشن سنبھال لی June 18, 2020 درہ قراقرم چین پاکستان اور بھارت کی سرحدوں کا سنگم ہونے کے ساتھ متنازع علاقہ بھی ہے۔
لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ۔پاکستان کا بھارت سے احتجاج June 18, 2020 بلااشتعال بھارتی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 شہری شہید اورایک زخمی ہو گئے تھے۔