اہم خبریں

آڑو کے حیرت انگیز طبی فوائد

June 14, 2020
آڑو بہت فائدہ مند ،فرحت بخش اور لذیز پھل ہے ۔آڑو کیلشئیم،پوٹاشیم،میگنیشیم،آئرن، میگنیز،زنک،اور کاپرکے خزانے سے لبریز ہے۔