کرونا وائرس۔دنیا بھر میں ہلاکتیں48 ہزار سے تجاوزکرگئیں April 2, 2020 2 لاکھ 15 ہزار سے زائد کیسزکی تصدیق کے بعد امریکاپہلے نمبر پر ہے۔
ڈینیل پرل کیس۔تینوں ملزم بری۔رہا کرنے کا حکم April 2, 2020 عدالت نے احمد عمر شیخ کی سزائے موت کو 7 سال قید میں تبدیل کردیا۔
پاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں 32 ہوگئیں April 2, 2020 وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2351 سے تجاوز کر گئی۔
‘’کرونا ریلیف ٹائیگر فورس’’ کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز April 1, 2020 ٹائیگر فورس رجسٹریشن کا عمل 10 اپریل تک جاری رہے گا۔ 18 سال سے زائد عمر افراد شامل ہو سکیں…
قوم کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔آرمی چیف April 1, 2020 فوجی دستے مشکلات کا شکار عوام کیلیے آسانیاں پیدا کریں۔جنرل قمر جاوید باجوہ
کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا واحد طریقہ لاک ڈاؤن ہے۔ن لیگ April 1, 2020 وزیراعظم کی سب سے بڑی ناکامی لاک ڈاؤن نہ کرنا ہے۔ شاہد خاقان عباسی,پریس کانفرنس
کرونا سے ایک امریکی فوجی ہلاک۔100 متاثر April 1, 2020 طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس روز ویلٹ پر کرونا وائرس کی وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔میڈیا رپورٹس
کرونا دوسری عالمی جنگ سے بھی زیادہ تباہی پھیلا سکتا ہےَ؟ April 1, 2020 صرف امریکا میں مرنے والوں کی تعداد 20؍ لاکھ تک جا سکتی ہے۔رپورٹ
کرونا وائرس۔ٹرمپ نے شہریوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیدیا April 1, 2020 امریکا میں فیس ماسک، سینی ٹائزرز، وینٹی لیٹرزاوردیگرطبی آلات کی شدید قلت ہے۔
سندھ حکومت کا جمعے کے روز مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ April 1, 2020 یہ فیصلہ نماز جمعہ کے اجتماعات محدود کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔