بہادر ماں نے7 سال بعد بیٹے کے قاتل کو قتل کر دیا December 2, 2019 ملزم اپنے گاؤں آیا تو مقتول کی ماں اسے قتل کر کے فرار ہو گئی۔
عمران فاروق قتل کیس۔برطانوی پولیس نے اہم شواہد پیش کردیے December 2, 2019 برطانوی پولیس نے ایک اینٹ اور2 تیزدھارچاقوکے علاوہ کرائم سین کی ڈائیاگرام اور نقشہ بھی عدالت میں پیش کردیا۔
سخت فیصلے کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔مولانا فضل الرحمن December 2, 2019 عام آدمی روٹی اور سبزی بھی نہیں خرید سکتا، کیا حکمرانوں کو گوربا چوف بننے کا شوق ہے؟
چرچ پر حملے میں پادری سمیت 14افرادہلاک December 2, 2019 چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی،مسلح افراد نے اندر داخل ہوکر فائرنگ کردی۔
آرمی چیف توسیع معاملہ۔حکومت نے3رکنی کمیٹی قائم کردی December 2, 2019 کمیٹی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وفاقی وزیر اسد عمر پر مشتمل ہے۔
روزانہ 50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے والوں کے گرد گھیرا تنگ December 2, 2019 ایف بی آر نے بینکوں میں بھاری رقوم کی لین دین کرنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کر دیا۔
امریکہ کا ایک عرصے بعدکار پر ڈرون حملہ December 2, 2019 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی December 1, 2019 حامد خان پرجھوٹےبیانات کےذریعےپارٹی کو بد نام کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
عمران صاحب پہلے اپنی ذہنی اسموگ کا علاج کرائیں۔مریم اورنگزیب December 1, 2019 آپ کے جھوٹے دعوے صرف الٰہ دین کا چراغ ہی پورے کر سکتا ہے۔ترجمان ن لیگ
پنجاب میں تلور کا شکار۔فیس ڈالروں میں مقرر December 1, 2019 ایک ہزار امریکی ڈالرز میں 100 پرندوں تک شکار کرنے کی اجازت ہو گی۔