نوازشریف کو مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔وزیراعظم October 23, 2019 نوازشریف کی فیملی سے رابطہ کیا جائے۔وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت
عمران خان احسان فراموش ہیں۔شہباز شریف October 23, 2019 غیروں کو چھوڑیں، یہ اپنے خاندان کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں۔اجلاس کے شرکا سے گفتگو
حکومت کا آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ October 23, 2019 مارچ کی اجازت سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں پرعمل سے مشروط کی گئی ہے۔
حکومت ہمارے ڈنڈوں سے نہ ڈرے۔مولانا عبدالغفور حیدری October 23, 2019 31 اکتوبر کو آزادی مارچ کے قافلے اسلام آباد داخل ہوں گے لیکن حکومت کے پیٹ میں ابھی سے مروڑ…
سندھ میں خواجہ سراؤں کیلیے سرکاری نوکریوں کا کوٹہ مقرر October 23, 2019 صوبائی کابینہ نے تمام سرکاری اداروں میں 0.5 فیصد نوکریوں کا کوٹہ مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔
وزارت خارجہ میں ماڈل حریم شاہ کے ویڈیو بنانے کا نوٹس October 23, 2019 وزیراعظم آفس کے نوٹس کے بعد وزارت خارجہ کے افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔
کرتارپور راہدداری پرکل دستخط ہو جائیں گے۔پاکستان October 23, 2019 بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
عوام کو لوٹنے والی ہائوسنگ سوسائٹیزیا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکتے۔ جاوید اقبال October 23, 2019 مافیا کے اختتام کا وقت قریب ہے،جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں۔چیئرمین نیب
نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔مریم اورنگزیب October 23, 2019 مولانا فضل الرحمن کا احتجاج حکومت کی نااہلی کے خلاف ہے۔ میڈیا سے گفتگو