شہباز شریف اور مولانافضل الرحمن کے درمیان ملاقات آج ہو گی September 15, 2019 ملاقات کے دوران اسلام آباد میں مجوزہ لاک ڈاون پر بھی بات ہو گی۔
دیوانی مقدمات کا فیصلہ دو سال میں کیا جائے گا۔فردوس عاشق اعوان September 15, 2019 سول پروسیجر کوڈ کا ترمیمی بل حقیقی تبدیلی کی طرف بڑھتے موجودہ حکومت کےلیے مثبت قدم ہے۔
سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملوں میں ایران ملوث ہے۔امریکا September 15, 2019 تمام ممالک ایران کے اس اقدام کی مذمت کریں۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو
عوامی حکومت ہی پاکستان کے مسائل حل کر سکتی ہے۔بلاول September 15, 2019 قائداعظم کے بعد قائدِ عوام نے پاکستان میں جمہوریت کی آبیاری کے لیے اقدامات اٹھائے۔
وزارت قانون میں بھی ملازمین کیلیے اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی September 15, 2019 دوران ڈیوٹی گریڈ ایک سے 15 تک کے ملازمین اسمارٹ فون استعمال نہیں کرسکیں گے۔
تنخواہ مانگنے پرمالک نے ملازم کاہاتھ کاٹ دیا September 15, 2019 15 سالہ احتشام کومالک نے 6ماہ سے تنخواہ نہیں دی تھی۔
کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ہے۔سراج الحق September 13, 2019 وزیراعظم سری نگر جانے کا اعلان کریں جماعت اسلامی سب سے آگے ہوگی۔جلسے سے خطاب
مریم نواز کیلیے گھرکے کھانے پر پابندی عائد September 13, 2019 نیب نے مریم نواز کیلیے گھر سے لایا گیا کھانا لینے سے انکار کردیا۔
حکومت نے معیشت کی طرح پولیوپروگرام کابھی بیڑاغرق کر دیا September 13, 2019 پولیو کا مرض اشتہاروں ،سوشل میڈیا اورٹوئٹرپرختم نہیں ہوگا،حکومت پولیواورڈینگی پربھی کمیشن بنائےاورذمہ داروں کاتعین کرے۔سائرہ افضل تارڑ
سپریم کورٹ نے نجی اسکول فیسوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا September 13, 2019 عدالت عظمیٰ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 2017 کے بعد کیا گیا اضافہ کالعدم قرار دےدیا