میثاق معیشت کو مذاق قرار دے کر مریم نے اپنے چچا کا مذاق اڑایا۔فردوس اعوان June 22, 2019 آپ جرائم پیشہ خاتون ہیں، آپ کی سزا ختم نہيں ہوئی، آپ ضمانت پر ہیں۔
امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے June 22, 2019 نور خان ائیر بیس پر وزیراعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا پرتپاک استقبال کیا۔
مریم نواز نے حکومت کے ساتھ میثاق معیشت مسترد کر دیا June 22, 2019 ملک اور عوام کی خاطر تمام سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہیے، اے پی سی میں…
ایم کیو ایم نے بجٹ کی حمایت کراچی اور حیدر آباد پیکیج سے مشروط کردی June 22, 2019 کراچی کو 30 اور حیدر آبادکو 10 ارب کا پیکج دیا جائے۔
ایف اے ٹی ایف اعلامیہ پر پاکستان نے بھارتی بیان مسترد کردیا June 22, 2019 بھارت کی پاکستان کو معاشی نقصان پہنچانے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ
مولانا کی حکومت آگئی تو عمران خان کو سنگسارکریں گے۔بلاول June 21, 2019 پنجاب کے اسپیکر سمیت کئی حکومتی وزراکے خلاف نیب میں کیسز ہیں لیکن وہ تو آزاد پھر رہے ہیں۔جلسے سے…
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے جواب طلب کر لیا June 21, 2019 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف ریفرنس کی سماعت 2 جولائی کو ہو گی۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔بجلی غائب ہو گئی June 21, 2019 طویل گرمی کے بعد موسم خوشگوار ہوتے ہی شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
ڈیرہ بگٹی میں ہوٹل پر دستی بم حملہ۔8افراد زخمی June 21, 2019 حملے میں زخمی ہونے والوں میں بچے اور بوڑھے بھی شامل ہیں۔پولیس
عمران اورمشرف حکومت میں صرف وردی کا فرق ہے۔ آصف زرداری June 21, 2019 ہم اب(ن) لیگ کے ساتھ بیٹھ گئے ہیں، عمران خان کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے۔ میڈیا سے گفتگو