’وزیراعظم آفس کے شکایات سیل نے ناقابل یقین کامیابی حاصل کی‘ February 13, 2019 پاکستان سٹیزن پورٹل دنیا میں دوسری بہترین گورنمنٹ موبائل ایپلی کیشن قرار پائی۔
حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ کشمیر میں دوروزہ مکمل ہڑتال February 13, 2019 علی گیلانی، عمر فاروق اور یاسمین ملک نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 35 اے کے خاتمے کی کوشش کیخلاف ہڑتال…
راولپنڈی سےملتان کیلئے تھل ایکسپریس چل پڑی، شیخ رشید بھی سوار February 13, 2019 پہلے دن ملتان سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے ملتان کے مسافروں کے لیے مفت سفر کی سہولت فراہم کی گئی…
سعودی کابینہ نے پاکستان میں معاہدوں کا اختیار وزرا کو دے دیا February 13, 2019 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 فروری کو وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ رہے ہیں
بیلجیئم میں مہنگائی کیخلاف ملک گیرہڑتال کے باعث پروازیں معطل February 13, 2019 فضائی سروس متاثر ہونے کے نتیجے میں سڑکوں پر زمینی سواریوں اور ٹرینوں میں شدید رش کا خدشہ ہے۔
کراچی سےٹارگٹ کلنگ میں ملوث لیاری گینگ وار کاملزم گرفتار February 13, 2019 ملزم نے 2012 میں میمن گوٹھ میں پولیس اہلکار محمد رفیق کو قتل کیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان سے جنرل (ر) راحیل شریف کی ملاقات February 13, 2019 ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔
فون کال پر اکاؤنٹ نمبر اور ڈیٹالینےوالے فراڈیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ February 13, 2019 شہریوں کو لوٹنے والے افراد کے نمبرز فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کو دئیے جائیں گے
گیس بل نے شیخ رشید کی بھی ہوا نکال دی February 12, 2019 میں اکیلا بندہ ہوں اور مجھے 40 ہزار روپے گیس کا بل آگیا ہے۔شیخ رشید
گیس چوروں کی شامت آگئی۔وزیر اعظم نے کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا February 12, 2019 گیس چوری کی روک تھام کے حوالے سے کوئی نرمی یا رعایت اختیار نہ کی جائے۔عمران خان