سفاک شوہرنے بیوی،3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی February 21, 2019 بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم فیاض نے خود کو بھی آگ لگا لی تھی۔
بھارتی پروگرام اورفلمیں دکھانیوالےکیبل آپریٹرزکیخلاف پیمرا کا ایکشن February 21, 2019 17سیٹلائٹ ریسیور،3 ٹرانسمیٹر اوردیگر سامان قبضے میں لیا گیا۔ترجمان پیمرا
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے February 21, 2019 میجر جنرل آصف غفور اہم قومی معاملات اور موجودہ صورتحال پراظہار خیال کریں گے۔
جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاؤ نڈیشن پرپابندی عائد February 21, 2019 کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کو تیز کیا جائے گا۔ترجمان وزارت داخلہ
نواز شریف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔مریم اورنگزیب February 21, 2019 تین مرتبہ کے منتخب وزیراعظم کی وطن سے محبت پر شک کرنے والے خود محب وطن نہیں۔
بھارت آبی دہشتگردی پراتر آیا۔پاکستان کے 3دریائوں کاپانی روکنے کا فیصلہ February 21, 2019 بھارت پاکستان کا پانی بند نہیں کر سکتا،یہ سراسر گیدڑبھبکی ہے۔شیراز میمن
حکومت سندھ کا دہشت گردی کا الزام افسوسناک ہے۔نیب February 21, 2019 میڈیامن گھڑت خبروں کی اشاعت سےقبل تصدیق کرلیاکرے۔اعلامیہ
طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ہلاکتیں24ہوگئیں February 21, 2019 مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اور پاک فوج کو طلب کر لیا گیا
نیب اہلکاروں نے انسانیت سے گری ہوئی حرکت کی۔مراد علی شاہ February 21, 2019 افسوس ہے کہ سراج درانی اور ان کے اہل خانہ کو نیب کی دہشت گردی سے نہ بچاسکا۔پریس کانفرنس