’رواں سال ملکی تاریخ کی ریکارڈ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے‘ January 19, 2019 معاشی بہتری کیلئے درآمدات کو کم کرنا ہوگا، عبدالرزاق داؤد
سوات ، گھر میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد زخمی January 19, 2019 حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
’چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں‘ January 19, 2019 ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے وضاحت جاری کردی.
حکومتی اتحاد میں دراڑیں:عثمان بزدار ،پرویز الٰہی کو منانے میں ناکام January 19, 2019 وزیر اعلیٰ پنجاب کا ق لیگ کے تحفظات کو وزیراعظم کے پاس لے جانے کا فیصلہ۔
سانحہ بارہ مئی، میئر کراچی پر ترمیمی فرد جرم عائد نہ ہو سکی January 19, 2019 عدالت نے میئر کراچی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔
خطرناک دہشت گردوں کی فہرست جاری، سروں کی قیمت 1 کروڑ تک مقرر January 19, 2019 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست مرتب کرنے کا مقصد ان کی گرفتاری میں شہریوں سے مدد لینا ہے۔ سی ٹی…
خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع January 19, 2019 نیب حکام نے لیگی رہنماؤں کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پہنچایا۔
کھوکھربرادران کی ضمانت میں 30 جنوری تک توسیع January 19, 2019 عدالت نے شفیع کھوکھر کی درخواست واپس لینے پرنمٹادی ۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی، ڈھائی کلو منشیات برآمد January 19, 2019 ملزم کو منشیات سمیت مزید تحقیقات کے لیے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا، اے ایس ایف
راولپنڈی میں گیس لیکج سے دھماکہ- 3 جاں بحق January 19, 2019 ڈھوک چوہدریاں میں اہلخانہ ہیٹر جلا کر سوئے لوڈشیڈنگ کے باعث گیس بھر گئی