’یہاں غریبوں سے پیسے لے کر امیروں کو دے دیے جاتےہیں‘ January 14, 2019 سپریم کورٹ میں آئی پی پیز کیس میں طلب کیے جانے پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب پیش ہوئے۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس نمٹا دیا گیا January 14, 2019 آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے 150 سے زائد افراد کو شہید کر دیا تھا۔
4 کنال اور پانچ مرلے کے گھر کا پانی بل برابر January 14, 2019 سپریم کورٹ کا پانی سے متعلق صوبوں کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار۔
علیمہ خان نے ایمنسٹی ا سکیم میں جائیداد ظاہر نہیں کی، ایف بی آر January 14, 2019 116 افراد نے 38 ارب روپے کی جائیدادیں ایمنسٹی ا سکیم میں ظاہر کی ہیں۔ ایف بی آر
اے بی ڈی ویلیئرزکا پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے کا اعلان January 14, 2019 جنوبی افریقی بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان آکر میچز کھیلنے پر آمادہ
امریکہ میں جائیدادوں پر علیمہ بول پڑیں-سلائی مشینوں کا دفاع January 14, 2019 میری جائیداد کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، علیمہ خان
شہباز کو چیئرمین پی اے سی بنانے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر January 14, 2019 لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید درخواست پر ابتدائی سماعت کریں گے
بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ January 14, 2019 بلوچستان عوامی پارٹی کے منظور احمد اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے غلام مری میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔
نواز شریف کی ایون فیلڈ میں سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت آج ہو گی January 14, 2019 نيب نے سابق وزیراعظم نواز شريف کی سزا معطلی کے خلاف سپريم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا January 14, 2019 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔