نندی پورریفرنس:بابر اعوان، پرویز اشرف پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ October 2, 2018 نیب کی جانب سے دائر کیے گئے نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس میں بابر اعوان اور راجہ پرویز اشرف سمیت…
سپریم کورٹ کاپرویز مشرف کو وطن واپسی پرگرفتار نہ کرنے کا حکم October 2, 2018 پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق 11 اکتوبر تک جواب دیں، سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کے وکیل کو حکم۔
احتساب عدالت کا اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم October 2, 2018 احتساب عدالت کا اسحاق ڈارکی گاڑیاں قبضے میں لے کرصوبائی حکومت کے حوالے کرنے کا حکم
کےالیکٹرک نے کراچی والوں کاجینا حرام کردیا October 2, 2018 رات گئے شہر کے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
وزیراعظم کے ہاں ننھنے مہمان کی آمد کی خبریں اور جعلی ٹوئٹر اکائونٹس October 2, 2018 سنسنی خیز خبر کا آغاز ایک معروف صحافی کے ٹی وی پر دعوے سے ہوا۔ سوشل میڈیا پر وائرل
امریکہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کے لئے حکمت عملی تیار October 2, 2018 رواں ماہ سےغیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے گا ، رپورٹ
جھنگ کانوجوان بھی بیٹھے بٹھائے کروڑ پتی بن گیا October 2, 2018 اسد علی کے بینک اکاؤنٹ میں 70 کروڑ 30 لاکھ روپے نکل آئے
حکومت کی سعودیہ سے تیل ادھار لینے کی باضابط درخواست October 2, 2018 2لاکھ بیرل خام تیل ادھار لینے کی باضابط درخواست پاک سعودیہ مذاکرات کے دوران کی گئی
جرمن چانسلرانجیلامرکل کاوزیراعظم کوٹیلی فون منصب سنبھالنےپرمباکباد دی October 1, 2018 عمران خان نے جرمن چانسلر کو علاقائی صورتحال بالخصوص افغانستان کے مسئلے کے پُرامن حل اور بھارت کے ساتھ مذاکرات…
پرویزمشرف بہت تیزی سےکمزورہورہےہیں وطن واپس نہیں آسکتے،ڈاکٹرمحمدامجد October 1, 2018 سابق صدر پرویز مشرف نامعلوم بیماری کی وجہ سے بہت تیزی سے کمزور ہورہے ہیں،