سینیٹ اجلاس میں الیکشن کمیشن اورنگراں حکومت پرجانبداری کا الزام July 21, 2018 دو بڑی جماعتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، رضا ربانی
ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائیگا July 21, 2018 اے این ایف نے 2012ء میں یہ مقدمہ درج کیا تھا جس میں الزام ہے کہ حنیف عباسی وغیرہ نے…
رینجرزاورحساس اداروں کاپنجاب میں سرچ آپریشن ،متعدددہشتگردگرفتار July 21, 2018 سرچ آپریشن اٹک، سیالکوٹ،لاہوراورقصور، فیصل آباد،رحیم یارخان،بہاولپور اورڈی جی خان میں کیے گئے۔ آئی ایس پی آر
فضل الرحمان، ایاز صادق اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم July 21, 2018 الیکشن کمیشن میں تینوں رہنماؤں کے وکلا پیش ہوئے.
پیپلز پارٹی کی پوری توجہ تخت سندھ بچانے پرمرکوز ، پنجاب نظر انداز July 21, 2018 پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی
فیصل آباد میں آزاد امیدوار نے خود کشی کرلی July 21, 2018 احمد مغل کا بیٹوں سے جھگڑا ہوا تھا جس پر انہوں نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا،…
عام انتخابات کیلئےبیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام مکمل ہوگیا،الیکشن کمیشن July 21, 2018 عام انتخابات کے لیے 22کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ۔ الیکشن کمیشن
لکی مروت ، گھر میں دھماکہ، 4 افرادزخمی July 21, 2018 پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا
مصر کے شہر اسکندریہ میں سیاہ پتھر کا تابوت کھول دیا گیا July 21, 2018 تابوت بسے سکندر اعظم کی باقیات کے بجائے3انسانوں کے ڈھانچے نکل آئے
اسرائیلی فورسز کے حملے 4 فلسطینی شہید، اسرائیلی فوجی ہلاک July 21, 2018 اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں گیس کی فراہمی بند ہوگئی