چوہدری نثار نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے June 10, 2018 چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کی ایک اورصوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے کاغذات جمع کرادیئے ہیں۔
چیف جسٹس کا ریٹائر منٹ کےبعد کوئی بھی عہدہ لینے سے انکار June 10, 2018 ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس
خدیجہ صدیقی کیس,سپریم کورٹ نے جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل بنچ کو بھیج دیا June 10, 2018 چیف جسٹس کا خدیجہ صدیقی کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ بار کی قرارداد پر اظہار برہمی۔
تحریک انصاف کے کارکنان کاآج بھی عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج June 10, 2018 احتجاج عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف کیا جارہا ہے۔
چیف جسٹس نے صحافیوں کو تنخواہیں ادا نہ کرنے والے میڈیا مالکان کو طلب کرلیا June 10, 2018 جس میڈیا مالک نے تنخواہ اور واجبات ادا نہ کئے اس کیخلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس
سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد شہریوں کو اغوا کرنے والے گروہ کا انکشاف June 10, 2018 گرفتار ملزمان نے اپنی مذموم کارروائیوں کے لیے لڑکیوں کے نام سے سوشل میڈیا پر کئی اکاؤنٹ بنا رکھے تھے۔
سعودی عرب پر ایک مرتبہ پھر یمن سے میزائل حملہ ،3افراد جاں بحق June 10, 2018 سعودی شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، سربراہ سعودی اتحادی فوج
کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان June 10, 2018 آج پارہ ایک بار پھر 40ڈگری کو چھو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات
چیف جسٹس کا شریف خاندان کیخلاف ریفرنسزکا فیصلہ ایک ماہ میں سنانےکا حکم June 10, 2018 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی درخواست پر سماعت کی۔
(ن) لیگ عام انتخابات کیلئے پہلے مرحلے میں امیدواروں کا اعلان آج کریگی June 10, 2018 دوسرے مرحلے میں مزید امیدواروں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔