ملک بھر میں کورونا وائرس قہر ڈھانے لگا February 3, 2022 گزشتہ 24 گھنٹوں میں 42 خونی وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے جبکہ پانچ ہزار830 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
خیبرپختونخوا میں221 پولنگ اسٹینز پر دوبارہ پولنگ13 فروری کوہوگی February 2, 2022 اعلان کردہ پولنگ اسٹیشنز پر توڑ پھوڑ اورہنگامہ آرائی کے واقعات ہونے کے باعث پولنگ روک دی گئی تھی۔
آج لاہور قلندرزاور پشاور زلمی ٹکرائیں گے February 2, 2022 میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک فتح آئی ہے ۔
ڈیفنس میں خاتون نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی February 2, 2022 متوفیہ کی شناخت 30 سالہ سائرہ ارم زوجہ نذیر الحق کے نام سے کرلی گئی۔
چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے عہدے کا حلف اٹھا لیا February 2, 2022 تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزرا اور سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ مسلح افواج کے سربراہان اور وکلاء…
ایل پی جی فی کلو 10 روپے مہنگی ہوگئی February 1, 2022 ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈرکی قیمت 2439 روپے 93 پیسے مقررکردی گئی۔
سندھ حکومت کا ترمیمی ایکٹ2021 ءکی پانچ سے زائد شقیں واپس لینے کا فیصلہ February 1, 2022 اک سرزمین پارٹی(پی ایس پی)سےامورطےپاجانےکےبعدآئندہ ہفتے سندھ اسمبلی اجلاس بلائےجانےاورترمیمی بل2022 منظورکرائےجانے کا امکان ہے۔
سندھ حکومت کا بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرنے کا اختیار ختم February 1, 2022 سپریم کورٹ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور75 کالعدم قرار دے دیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایکٹ،…
اچھے حسن سلوک پرغیر ملکی صحافی طالبان کی مداح بن گئی January 31, 2022 قطر میں موجود نیوزی لینڈ کی جرنلسٹ شارلیٹ کو کورونا ایس او پیز کے باعث وطن واپسی سے روکا گیا…
پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا January 31, 2022 سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔منصوبے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت