ابوظہبی پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ۔ پاکستانی سمیت 3 جاں بحق January 18, 2022 آئل ٹینکرزکو نشانہ بنایا گیا- 3 پھٹ گئے- یمنی حوثی گروپ نے ذمے داری قبول کرلی- 6 زخمی اسپتال منتقل
سوڈان کی فوجی حکومت نے الجزیرہ نیوز پر پابندی لگادی January 18, 2022 فوجی بغاوت میں غیر پیشہ ورانہ کوریج کا الزام- مزید کام کرنے سے روک دیا-
گوشوارے جمع نہ کرانے پر150 ارکان پارلیمان کی رکنیت معطل January 18, 2022 فواد چوہدری- نورالحق قادری-حماد اظہر- راجا پرویز اشرف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شامل ہیں۔
جماعت نہم سائنس گروپ کے اسکروٹنی فارم جاری کرنے کا اعلان January 18, 2022 امتحانی نتائج سے مطمئن نہ ہونے والے طلبا وطالبات 18جنوری سے 18فروری 2022ء تک اسکروٹنی فارم جمع کرا سکتے ہیں۔
اسلام آبادمیں فائرنگ سے اہلکار شہید۔2 دہشتگرد مارے گئے January 18, 2022 جیلانیہ ناکہ پر اچانک حملہ کیا گیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی میں دونوں کو مار گرایا۔
یہودی عبادت گاہ پر حملہ پاکستان سے جوڑنے کی سازش ناکام January 17, 2022 ٹیکساس میں یہودیوں کی عبادت گاہ یرغمال بنانے والاملزم ہلاک۔ بغیر تصدیق عافیہ صدیقی کا بھائی قرار دیا جاتا رہا۔…
خیبرپختونوا۔بلدیاتی الیکشن کیلیے ن لیگ۔جے یو آئی کااتحاد January 17, 2022 قائدین کی خفیہ ملاقاتیں رنگ لے آئیں۔پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ۔
انسٹاگرام پر 30 جعلی اکاؤنٹس بنانے والی برطانوی خاتون گرفتار January 17, 2022 سابق بوائے فرینڈ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کیلئے جھوٹے الزامات کی مہم بھی چلائی۔
پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش January 17, 2022 پانچ بیٹیاں-ایک بیٹا شامل- تمام نومولود کو انتہائی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
ٹرمپ کے قتل کی ویڈیو نشرکرنے پر خامنہ ای کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل January 17, 2022 کارٹون فلم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلے طور پربنائی گئی-پالیسی کیخلاف ہے۔ترجمان