سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں درس و تدریس نہیں ہو گی۔سعید غنی June 2, 2020 نجی تعلیمی اداروں کو آن لائن ایجوکیشن شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔صوبائی وزیر تعلیم
مولانا طارق جمیل گھر میں گِرکر زخمی ہوگئے June 2, 2020 طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے۔دعائوں کی اپیل کر دی۔
امریکا میں پر تشدد مظاہرے جاری،مزید ایک شخص ہلاک June 1, 2020 ٹرمپ نے بائیں بازو کی تنظیم انٹیفا کو دہشت گرد قرار دیدیا۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات3 لاکھ 78 ہزار سے تجاوز June 1, 2020 کورونا کیسز کی تعداد 64 لاکھ 5 ہزار سے زائد ہوگئی,29 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب۔
سندھ میں کرونا کیسز کی تعداد29ہزار647 تک پہنچ گئی June 1, 2020 سندھ میں کورونا سےاموات کی تعداد503 ہوچکی۔
سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل لیویز گاڑی کو حادثہ۔5 اہلکار جاں بحق June 1, 2020 سرفراز بگٹی اوران کے اہلخانہ حادثے میں محفوظ رہے۔
مسجد نبوی اور مسجد الاقصیٰ کو نمازیوں کیلیے کھول دیا گیا May 31, 2020 در نبی ﷺ تک رسائی کی اجازت ملنے پر لوگ قطاریں بنا کر مسجد میں پہنچے۔؎
پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ کا اسکول کھولنے کا اعلان May 31, 2020 15جون سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ اٹل ہے۔شرف الزماں
موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی۔7 مسافر جاں بحق،35 زخمی May 31, 2020 چھ ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا جسے خراش تک نہ ائی۔
ریڈیو پاکستان کی نیوزریڈرکرونا سے جاں بحق May 29, 2020 ہما ظفرکنٹریکٹ بنیاد پر کام کرنے والی نیوز ریڈر تھیں۔