گندم چینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیراعظم April 5, 2020 گندم اور چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کی تحقیقاتی رپورٹ بغیر ردوبدل سامنے لے آئے۔
چینی بحران میں عمران خان کے ساتھی ملوث نکلے۔رپورٹ میں انکشاف April 5, 2020 آٹا چینی بحران کے ذمے دار وفاق، پنجاب، پختونخوا حکومتیں، سب سے زیادہ فائدہ جہانگیر ترین، خسرو بختیار کے بھائی…
پاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں 32 ہوگئیں April 2, 2020 وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2351 سے تجاوز کر گئی۔
کرونا وائرس۔جرمن وزیرخزانہ کی خودکشی March 30, 2020 54 سالہ شیفر ریلوے ٹریک کے نزدیک مردہ حالت میں پائے گئے۔
روس کا کرونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے کا دعویٰ March 30, 2020 کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔
طالبان نے حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات سے انکارکردیا March 29, 2020 حکومتی ٹیم میں تمام قبائل کی نمائندگی نہیں،اس ٹیم کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔ ترجمان طالبان
کرونا کیخلاف جنگ۔ٹرک کی تلاشی لینے پرکیا نکلا۔ویڈیو دیکھیں March 29, 2020 ناکے پر پر روک کر تلاشی لی گئی تودرجن سے زائد افراد برآمد ہوگئے۔
اسپین کی شہزادی کرونا وائرس کا شکار ہو کر چل بسیں March 29, 2020 دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 31 ہزار تک جا پہنچی ہے۔
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1286 تک جا پہنچی March 27, 2020 ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے مجموعی طورپر9 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
جان بوجھ کرکھانسنے والے کو2سال قید ہو گی March 27, 2020 برطانیہ میں جان بوجھ کرکھانسنا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔۔میڈیا