آپ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں۔اسلام آبادہائیکورٹ April 7, 2020 وزارت صحت کو پی ایم ڈی سی سے سیکیورٹی ہٹانے کا حکم
وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ۔خسروبختیارکا قلمدان تبدیل April 6, 2020 ارباب شہزاد کو مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے عہدہ سے ہٹادیا گیا،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور۔
کرونا وائرس۔پاکستان میں52 افراد جاں بحق ہوگئے April 6, 2020 ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3520 ہو گئی۔
لاہور کیمپ جیل انتظامیہ کی لاپرواہی۔ کرونا کے مزید26 کیس سامنے آ گئے April 5, 2020 کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے سے قیدیوں میں خوف کی لہر دوڑگئی۔
بجلی کے بلوں میں لگ کرآنیوالی پی ٹی وی فیس میں کئی گنا اضافہ April 5, 2020 وفاقی کابینہ نے فیس 35 سے بڑھا کر 100 روپے کرنے کی منظوری دیدی۔
گندم چینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیراعظم April 5, 2020 گندم اور چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کی تحقیقاتی رپورٹ بغیر ردوبدل سامنے لے آئے۔
چینی بحران میں عمران خان کے ساتھی ملوث نکلے۔رپورٹ میں انکشاف April 5, 2020 آٹا چینی بحران کے ذمے دار وفاق، پنجاب، پختونخوا حکومتیں، سب سے زیادہ فائدہ جہانگیر ترین، خسرو بختیار کے بھائی…
پاکستان میں کرونا سے ہلاکتیں 32 ہوگئیں April 2, 2020 وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد2351 سے تجاوز کر گئی۔
کرونا وائرس۔جرمن وزیرخزانہ کی خودکشی March 30, 2020 54 سالہ شیفر ریلوے ٹریک کے نزدیک مردہ حالت میں پائے گئے۔
روس کا کرونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے کا دعویٰ March 30, 2020 کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔