سندھ حکومت کا پیر سے لاک ڈائون کھولنے کا اعلان May 8, 2020 فجرسے شام 5 بجے تک دکانیں کھلیں گی،ہفتے اوراتوارکو مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔مراد علی شاہ
رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ May 8, 2020 آلوکی قیمتوں میں 5.14 فیصد، ایل پی جی کی قیمتوں میں 3.85 فیصد، چکن کی قیمتوں میں 23.68 فیصد اضافہ…
شمالی ایران میں زلزلہ۔دو افراد جاں بحق،22زخمی May 8, 2020 زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔
چیئرمین نیب نے گندم چوری کا نوٹس لے لیا،تحقیقات کا حکم May 8, 2020 ڈی جی نیب سکھر کو گھوٹکی سے کراچی تک گندم کی چوری پرتحقیقات کی ہدایت کی گئی۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات دولاکھ 70 ہزار سے تجاوز May 7, 2020 متاثرہ افراد کی تعداد 39 لاکھ سے زائد ہو گئی،13 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد صحتیاب
فجر سے شام 5 بجے تک دکانیں اور مارکیٹیں کھولنے کی اجازت May 7, 2020 ہسپتالوں کی مخصوص اور نشاندہی شدہ آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ (او پی ڈی) کھولنے کا بھی فیصلہ۔
ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان May 7, 2020 تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام امتحانات ختم کر دیے گئے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
وزیر اعظم کا ہفتے سے لاک ڈائون کھولنے کا اعلان May 7, 2020 صوبوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر تحفظات ہیں، میرے خیال میں پبلک ٹرانسپورٹ چلنی چاہیے۔بریفنگ
گورنر نے سندھ حکومت کا کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس مسترد کر دیا May 7, 2020 بجلی، گیس کے بل میں کمی، کٹوتی یا رعایت صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار نہیں۔گورنر سندھ کا اعتراض
چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست۔نوٹس جاری May 7, 2020 جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔