چینی،آٹا مہنگا ہونا حکومت کی کوتاہی ہے۔وزیراعظم کا اعتراف February 15, 2020 مہنگائی کر کے پیسہ بنانے والوں کو چھوڑیں گے نہیں۔تقریب سے خطاب
مولانا فضل الرحمن اس باراسلام آباد آئے تو دھر لیاجائے گا۔شیخ رشید February 15, 2020 بلاول سے میری دل لگی ہے، ان کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، وہ گرفتار نہیں ہوں گے۔
چوہدری شوگر ملز کیس۔نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور February 14, 2020 نواز شریف کے وکیل نے ان کی تازہ میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کرائیں۔
کشمیر ترکی کیلیے ایسا ہی ہے جیساپاکستان کیلیے۔اردوان February 14, 2020 ایف اے ٹی ایف میں دباؤ کے باوجود پاکستان کو بھرپور تعاون اور حمایت کا یقین دلاتا ہوں۔مشترکہ اجلاس سے…
ٹرمپ کی کشمیرپرثالثی کی پیشکش پرعمل درآمد چاہتے ہیں۔ پاکستان February 13, 2020 بھارتی اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
شامی فوج کا ترک فوجی اڈے پرحملہ۔5اہلکارہلاک،5زخمی February 11, 2020 جواباً ترک فوج نے بھی شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
کابل میں خود کش حملہ۔4 فوجی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک February 11, 2020 سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغازکردیا۔
مشیرخزانہ اورگورنر اسٹیٹ بینک تبدیل نہیں ہوں گے۔وزیر اعظم February 10, 2020 آٹا،چینی بحران میں جہانگیر ترین کا کوئی کردار نہیں۔
چوہدری نثارآج لندن روانہ ہوں گے February 10, 2020 وہ طبی معائنہ کرائیں گے، ان کی لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔ذرائع
بنکاک میں جنونی فوجی کی فائرنگ کی خوفناک ویڈیو February 9, 2020 حملہ آور نے شاپنگ سینٹر اور بدھ مت کی ایک عبادت گاہ کو بھی نشانہ بنایا اور ساری کارروائی کو…