غداری کیس کافیصلہ کروانے میں کس نے مرکزی کرداراداکیا December 17, 2019 اگر وہ نہ ہوتے تو شایدابھی تک مشرف کو سزانہ سنائی جاسکتی۔
خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی December 17, 2019 تین میں سے دو ججز نے اکثریتی فیصلہ دیاہے جبکہ ایک جج نے اختلاف کیاہے ۔
شیخ رشیدنیب کے گواہ بن گئے December 17, 2019 ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف گواہی دیں گے۔
بھارتی گولہ باری سے طالب علم شہید December 16, 2019 بھارتی فوج نے ہٹیاں بالا کی وادی لیپا کے سرحدی آبادی پرجارحیت کی۔
سقوط ڈھاکا اور سانحہ اے پی ایس ہمارے لیے سبق ہیں۔چیف جسٹس December 16, 2019 اگر بنیادی حقوق کا نفاذ نہ ہو تو ریاست کا قائم رہنا مشکل ہوجاتا ہے۔تقریب سے خطاب
کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی،سرد ہوائیں۔ٹھنڈ میں اضافہ December 15, 2019 شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جناح گراؤنڈ میں یادگار شہدا کو نامعلوم افراد نے مسمار کردیا December 15, 2019 ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت جناح گراؤنڈ پہنچ گئی،یادگار شہدا دوبارہ تعمیرکرنے کا اعلان
طالبان ہمدرد اہلکاروں نے27 افغان فوجیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا December 14, 2019 طالبان حامی اہلکار جاتے ہوئے اپنے ساتھ اسلحہ اور ساز و سامان بھی لے گئے۔
بس اور پک وین میں تصادم۔گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔13افراد کوئلہ بن گئے December 13, 2019 پک اپ گاڑی میں ایرانی ڈیزل کے کین بھرے ہونے کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔
برطانوی انتخابات میں حکومتی جماعت نے میدان مار لیا December 13, 2019 کنزرویٹو پارٹی نے 364 نشستوں پرکامیابی حاصل کرکے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔