انڈر19سیریز۔پاکستان نے3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی June 3, 2019 چوتھے میچ میںحیدرعلی نے ناقابل شکست 93 رنز بناکر فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
جعلی اکائونٹس کیس۔وزیراعلی سندھ کیخلاف تحقیقات کی منظوری June 3, 2019 مراد علی شاہ اور قائم علی شاہ ان کیسز میں اپنے بیانات نیب کو ریکارڈ کرا چکے ہیں۔
پولیو کیسز میں اضافہ۔پاکستان پرسفری پابندیوں میں3ماہ کی توسیع June 3, 2019 عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام درست سمت میں کام نہیں کررہا۔
پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 کا ہدف دیدیا June 3, 2019 قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر348رنز بنائے ۔
سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ایک پاکستانی کی کپمنی میں نوکری کر لی June 1, 2019 ڈیوڈ کیمرون کو اپنے ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین کے طور پر بھرتی کیا گیا ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا June 1, 2019 پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے فی لیٹر…
کرکٹ ورلڈکپ۔انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104رنز سے شکست دیدی May 30, 2019 ڈی کوک اور وین ڈر ڈوسین کے علاوہ کوئی کھلاڑی انگلش بولنگ کے سامنےنہ ٹھہر سکا،ہاشم آملہ کو ہیلمٹ پر…
کابل۔فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش دھماکے میں 6اہلکار ہلاک May 30, 2019 اکیڈمی کے قریب ایک فوجی اہلکارنے مشکوک شخص کو روکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
ورلڈ کپ 2019کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب May 29, 2019 فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیے۔
کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی May 29, 2019 گاؤں منڈھار کی رہائشی خاتون سفینہ بی بی زخمی،طبی امداد کے لیے قریبی صحت مرکز منتقل کردیا گیا۔