پشاورایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا April 23, 2019 سول ایوی ایشن کے عملے نے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔
جاپان اور جرمنی کو ہمسایہ قرار دینے پر عمران خان تنقید کی زد میں April 23, 2019 کتنے شرم کی بات ہے کہ وزیراعظم کو لگتا ہے کہ جاپان اور جرمنی کی ایک سرحد ہے۔بلاول بھٹو
سری لنکن حکومت نے ایک اسلامی تنظیم کو حملوں میں ملوث قرار دیدیا April 22, 2019 مبینہ طور پر مقامی تنظیم نیشنل توحید جماعت ملوث ہے۔ترجمان حکومت
بھارتی شہری نے بیوی، تین بچوں کو قتل کرکے اعترافی ویڈیو شیئر کردی April 22, 2019 مشروب میں نیند آور چیز ملا کر اپنی فیلمی کو بے ہوش کیا اور پھر تیز دھار آلے سے قتل…
امریکہ کا ایرانی تیل کی درآمد پر مکمل پابندی کا اعلان April 22, 2019 جو ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں فوری طور پر خریداری روک دیں۔امریکی انتظامیہ
وزیر اعظم نے کوئٹہ میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا April 21, 2019 پچاس لاکھ گھر ان کے لیے ہیں جو خود سے گھر نہیں بناسکتے۔عمران خان
گھوٹکی میں ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا April 21, 2019 پریا نے بھرچونڈی شریف پہنچ کراسلام قبول کرلیا،لڑکی کا نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔
پاکستان میں پہلا روزہ7مئی کو ہو گا April 21, 2019 سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں میں پہلا روزہ6مئی کو ہو گا۔
افغانستان میں امریکی بمباری۔طالبان کمانڈرزسمیت 17 افراد جاں بحق April 21, 2019 رات گئے صوبہ ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں امریکی فضائیہ نے بمباری کی
سری لنکامیں ایسٹرکی تقریبات کے دوران 8 بم دھماکے۔ 207 افرادہلاک،متعددزخمی April 21, 2019 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی ،ملک بھر میں کرفیو نافذ