پٹرول 3 رروپے ، ڈیزل 7 روپے فی لٹر مزید سستا ہو گیا

پٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لٹر مقرر , ڈیزل کی قیمت 364 روہت فی لٹر ہو گئی

November 11, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 364 روہت فی لٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد 12 نومبر تک کے لیے ہو گا۔