عید پر15 سے 18 جون تک بنک بند ریں گے

اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے سلسلے میں بینکوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک جمعہ 15 جون سے پیر18 جون تک بند رہیں گے۔ تمام بینک م نگل 19 جون سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

تبصرے بند ہیں.