سونے کی قیمت میں اضافہ:قیمت 55 ہزار 600 روپےہوگئی

0

کراچی: سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافہ کیساتھ 55ہزار600روپے ہوگئی ہے،ع
المی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے سے10گرام سونے کی قیمت343روپے اضافے سے47ہزار668روپے جبکہ ملک میں فی تولہ سونا400روپے اضافہ کے ساتھ55ہزار600روپے کاہوگیاہے ۔
سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ چاندی کی فی تولہ قیمت770روپے پربرقرارہے۔