وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.