ملزم ذیشان کو پولیس نے سعید آباد سیکٹر9 سی سے گرفتار کیا۔فائل فوٹو
ملزم ذیشان کو پولیس نے سعید آباد سیکٹر9 سی سے گرفتار کیا۔فائل فوٹو

سنگدل باپ نے عید کے کپڑے مانگنے پر چار بچوں کو نہر میں پھینک دیا

فیصل آباد میں سنگدل باپ نے عید کے کپڑے مانگنے پراپنے چار بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تین روز قبل پیش آیا، غریب باپ معصوم بچوں کی عید پر نئے کپڑوں کی خواہش پوری نہ کر سکا تو تین بچیوں اورایک بیٹے کو اٹھا کر نہر میں پھینک دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا ، چاروں بچوں تلاش جاری ہے ۔