نیپال میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

نیپال (اُمت نیوز) نیپال میں 5.4شدت کےزلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلے کا مرکز کھٹمنڈو سے تین سو کلومیٹر جبکہ ضلع جملاکے شمال مغرب میں تقریباً 63کلومیٹر کی دوری پر تھا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ زلزلےکی زمینی گہرائی 10 کلومیٹر تھی ،زلزلے کے جھٹکے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چھتوں پر لٹکے پنکھے کس طرح جھول رہے ہیں

یہ بھی دیکھیں

ہندو انتہا پسند گرو کا مسلمانوں پر عورتوں کو اغوا کرنے کا الزام

مسلمان پانچ وقت کی نماز پڑھ کر سمجھتے ہیں جو چاہیں کرتے پھریں چاہے ہو کسی ہندو عورت کا اغوا ہی کیوں نہ ہو، بابا رام دیو کی ہرزا سرائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔