ریلوےاس وقت 50 ارب روپے کے ریونیو کو ٹچ کررہا ہے۔سعد رفیق

لاہور:وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے میں ہر سیاسی جماعت کی سوچ رکھنے والی ایسوسی ایشنز ہیں،محنت کشوں نے پوری نیت کے ساتھ ہمارے ساتھ تعاون کیا،ہمارے5سال کی مدت پوری ہونے میں چندروزباقی ہیں،ادارہ اس وقت 50 ارب روپے کے ریونیو کو ٹچ کررہا ہے یقین ہے جولیڈرشپ چھوڑکرجارہاہوں وہ ریلوے کی سمت درست رکھے گی۔