دونوں ملزمان دہشتگردوں کو پناہ دینے اور ملک دشمن ایجنسی کے لیے جاسوسی میں بھی ملوث ہیں۔فائل فوٹو
دونوں ملزمان دہشتگردوں کو پناہ دینے اور ملک دشمن ایجنسی کے لیے جاسوسی میں بھی ملوث ہیں۔فائل فوٹو

عبدالحبیب خلجی کےقتل کے الزام میں سوتیلی ماں گرفتار

کراچی میں پی ایس پی رہنماعبدالحبیب خلجی کےقتل کی تحقیقات میں پیش رفت،سوتیلی ماں کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہناہے کہ قتل کا واقعہ ذاتی دشمنی پر پیش آیا،حبیب خلجی کاقتل اس کی سوتیلی ماں ہاجرا نےاپنےبھائی سعیدولی کےذریعےکروایا

ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق عبدالحبیب کی سوتیلی ماں نےاپنےدوستوں سےقتل کرایا،گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ڈی آئی جی ویسٹ نے بتایا کہ حبیب خلجی  کوقتل کرنےکیلیے12لاکھ روپےسعید ولی کو دیےگئےسعیدولی نےاپنےساتھی کیساتھ واردات کی،دونوں فرارہیں۔

پولیس کے مطابق ملزم سعیدولی نےواقعےکے4منٹ بعدوائس نوٹ ہاجراکوبھیجا۔

واضع رہے کہ پی ایس پی رہنماعبدالحبیب خلجی کو 18فروری کو سخی حسن چورنگی کے قریب قتل کردیا گیا تھا۔