آغا سراج درانی کے خلاف ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات پرانکوائری شروع کردی۔فائل فوٹو
آغا سراج درانی کے خلاف ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات پرانکوائری شروع کردی۔فائل فوٹو

آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

کراچی:آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف نیب نے ایک اور انکوائری شروع کردی ۔

نیب کی جانب سے آغا سراج درانی کے خلاف ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات پرانکوائری شروع کردی،آغا سراج درانی نے ضمانت کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

ادھراحتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر7 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی ۔