لاہور، ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا، دو کلو سونا اورنقدی لوٹ کر فرار

لاہور، ڈاکوؤں کا گھر پر دھاوا، دو کلو سونا اورنقدی لوٹ کر فرار۔ کوٹ لکھپت میں ڈکیتی  کی واردات کی دوران ملزمان  نے اہلخانہ کو یرغمال  بنا کر 2کلو سونا اور 14لاکھ روپے لوٹ لئے۔

اطلاع ملنے پر مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلئے ہیں سی سی ٹی وی کیمروں کے مدد سے ٹریس کیا جارہا ہے۔ واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔