مراد سعید اور گنڈاپور کو زمان پارک آپریشن ناکام بنانے پر نوازا گیا،فائل فوٹو
 مراد سعید اور گنڈاپور کو زمان پارک آپریشن ناکام بنانے پر نوازا گیا،فائل فوٹو

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے پی ٹی آئی کے نام سامنے آگئے

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے معاملے پر پی ٹی آئی آج نگران سیٹ اپ کے ناموں کا جائزہ لے گی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے ڈاکٹرسلمان شاہ، شعیب سڈل اور پرویز حسن کے نام سامنے آگئے،آج پنجاب پی ٹی آئی لیڈرشپ کے اجلاس میں بھی ناموں کا جائزہ لیا جائے گا۔آج پرویزالٰہی بھی کچھ نام تجویز کریں گے، پی ٹی آئی تمام ناموں کا جائزہ لینے کے بعد2 تجویز کرے گی ۔